وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ آج سے نوازشریف سکولز آف ایمیننس ڈویژن کی سطح پر فعال ہونا شروع ہو گئے ۔
ویڈیو پیغام میں رانا سکندر حیات نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سکول کے ایک بچے کے ہاتھوں سے افتتاح کروا کے مثال قائم کی ہے، سٹیٹ آف دی آرٹ https://www.24urdu.com/17-Jul-2026/178675