وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو’’سانجھی سبزی‘‘ پراجیکٹ شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مظفر گڑھ میں منفرد منصوبہ شروع کیا گیا ہے، اربن سرکاری بلڈنگز اور دیہی اراضی پر عوام کے لئے https://www.24urdu.com/17-Jul-2026/178668