سندھ حکومت نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین کو جلد کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں منصوبے پر جاری تعمیراتی کام اور مجموعی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ https://www.city42.tv/17-Jul-2026/208866